the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،15 مئی (ایجنسی) مغربی دہلی کے پنجابی باغ فلائی اوور سے پیر کی صبح ایک کار گر جانے کی وجہ سے دو کالج کے طالب علموں کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے. پولیس نے بتایا کہ گاڑی میں سات افراد سوار تھے جو امتحان میں شامل ہونے جا رہے تھے. دو لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دیگر لوگوں کا شہر کے ایک ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے.


Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ متاثرہ دہلی انسٹیٹیوٹ پروفیشنل سٹڈیز کے پہلے سال کے طالب علم تھے. جس وقت حادثہ ہوا اس وقت وہ دوسرے سمسٹر کے امتحان دینے نریلا میں آئی پی کالج کی جانب جا رہے تھے انکی شناخت کرلی گئی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.